بین الشعبہ جاتی ذولسانی تقریری مقابلہ
شعبہ اردو نے مورخہ 9دسمبر 2022ء کو بین الشعبہ جاتی ذولسانی تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا ۔مختلف شعبوں سے چالیس کے قریب مقررین نے آذیشن دیا جن میں سےمقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ کا انتخاب کیا گیا۔پرو ریکٹر ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز بطور مہمان خصوصی اور ڈین ٖفیکلٹی اف لینگویجز جناب جمیل اصغر جامی صاحب اس پروگرام کی صدارت کی۔محمد عامر نے پہلی ، محمد خزائمہ نے دوسری اور محمد عبید الرحمٰن نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔