شجر کاری

پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs)میں ہدف نمبر 13 کے تحت طلبا کو موسمیات سے متعلق اقدامات کی شعوروآگاہی نیز پائیدار ترقی کے اہداف میں ہدف نمبر 12 کے تحت وسائل کے ذمےدارانہ استعمال سے متعلق شعوروآگاہی کے لیے اس سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ سرگرمی کے مہمانِ خصوصی کے طور پر ڈین فیکلٹی آف لینگویجز نے پودالگایا۔