بین الشعبہ جاتی محفلِ مشاعرہ
بین الشعبہ جاتی محفل مشاعرہ
شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام 29 ستمبر 2022ء کو بین الشعبہ جاتی محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان شعرا پروفیسر ڈاکٹر مستفیض احمد علوی، ڈاکٹر عابد حسین سیال ، جناب الیاس بابر اعوان تھے ۔ اس پروگرام میں صدارت جناب پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی ( ڈین فیکلٹی آف لینگویجز) نے کی اور نظامت کا قلمدان آئزہ کنول اور آفاق خالد کے سپرد کیا گیا ۔