Mehfil e Milad
محفلِ میلاد
ربیع الاول کے با بر کت مہینے میں حکومت پاکستان نے عشرہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلان کیا جس کے تحت نمل میں اس حوالے سے بیشتر پروگرام منعقد کیے گئے۔ اسی سلسلے میں 27اکتوبر 2022ء کو ایک محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی میجر جنرل محمد جعفر(ر)،ریکٹر نمل( ہلال امتیاز ملٹری) تھے ۔