ایک روزہ تفریحی دورہ مشک پوری
ایک روزہ تفریحی دورہ مشک پوری
نمل میں ہر سال ملکی و غیر ملکی طلبا کے لیے تفریحی اور تعلیمی دورے منعقد کیے جاتے ہیں اس سلسلے میں 23اکتوبر2022ء کو بزمِ سخن شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام بی ایس آنرز کے طلبا ایک تفریحی دورے پر مشک پوری گئے ۔ان طلبا کے ساتھ دو اساتذہ ڈاکٹر مجاہد عباس اور جناب عمر سیال صاحب گئے۔