بین الشعبہ جاتی کلامِ اقبال گائیکی

شعبہ اردو زبان و ادب کے زیرِ اہتمام 21 نومبر 2024,صبح 10 بجے کلام اقبال گائیکی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔ ڈاکٹر اطہر قسیم ( شاعر،استاد،براڈ کاسٹر) اور عثمان رئیس احمد (موسیقار ،گیت نگار...

Event Date: 21 November, 2024
Election

الیکشن 

Event Date: 10 October, 2024
تربیت اُساتذہ پروگرام

نمل کی پی ایچ ڈی اور ایم فل پروگرام کےنصاب،تدریس،جانچ اورتحقیقی مراحل کی ترمیم شدہ پالیسی 2023سے   شعبہ اردوکےاساتذہ کرام ،طلبہ اورریسرچ اسکالرزکومتعارف کرانے کے لیےتربیتِ اساتذہ پروگرام کےتحت 2 اکتوبر 2024بروزپیرایک روزہ   ورکشاپ...

Event Date: 2 October, 2024
Offers Online Language Classes

Online Language: NUML’s Premier Future Focus We are pleased to announce the opening of enrollments for our Fall '24 Batch! Enhance your linguistic potential from the comfort of home with our 8 and 16-week Online Language Classes. Structure...

Event Date: 26 July, 2024
شعبہ اردو میں جامعہ الازہر ، مصر کے شعبہ اردو سے اسسٹنٹ پروفیسر ، جناب عثمان عبد الناصر نمل کے شعبہ اردو زبان و ادب کے اساتذہ کرام سے ملاقات

شعبہ اردو میں 7 جون 2024 کو جامعہ الازہر ، مصر کے شعبہ اردو سے اسسٹنٹ پروفیسر ، جناب عثمان عبد الناصر  نمل کے شعبہ اردو زبان و ادب کے اساتذہ کرام سے ملاقات کےلیے نمل تشریف لائے۔ ملاقات میں ڈین فیکلٹی آف لینگویجزنےبطورخاص شرکت کی اور  د...

Event Date: 7 June, 2024
Study Tour Salt Mine

Study Tour Salt Mine

Event Date: 25 May, 2024
بین الشعبہ جاتی مقابلہ بیت بازی

نمل جشنِ بہاراں کے سلسلے میں منعقدہ میلے میں اس  پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونیورسٹی کے تمام شعبوں نے شرکت کی۔بیرونی منصفین میں ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد اورسر اسامہ کوکب نے اپنے فرائض نبھائے اور اندروانی منصف کے طور پر جناب الیاس بابر اعوا...

Event Date: 23 April, 2024
کتاب میلہ

شعبہ اردو میں ہر سال کی طرح اس سال بھی تین روزہ کتاب میلے کا انعقاد  جشن بہاراں کے تحت22 تا 24 اپریل 2024ء کیا گیا ۔جس میں مختلف سرکاری اور پرائیویٹ ناشرین نےکتابوں کے اسٹال لگائے۔کتاب میلا کامقصد طلبہ میں مطالعے کے ذوق و شوق کی بیداری تھا نیز ا...

Event Date: 22 April, 2024
ایک روزہ سیمینار بعنوان اردوتنقید کے معاصر نظری رجحانات، مباحث، اور مسائل

شعبہ اردو میں ایک روزہ سیمینار بعنوان تنقید کے نظری رجحانات، مباحث، اور مسائل 11مارچ 2024ءکو  منعقد ہوا۔سیمینار ڈین فیکلٹی آف لینگویجزکی زیر صدارت منعقدہوا جبکہ نظامت کےفرائض صدرشعبہ اردونےانجام دیے۔  سیمینار میں مہمان مقرر پروفیسر ڈاکٹرقاس...

Event Date: 11 March, 2024
شجر کاری

پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs)میں ہدف نمبر 13 کے تحت طلبا کو موسمیات سے متعلق اقدامات کی شعوروآگاہی نیز پائیدار ترقی کے اہداف میں ہدف نمبر 12 کے تحت وسائل کے ذمےدارانہ استعمال سے متعلق شعوروآگاہی کے لیے اس سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ سرگرمی کے مہمانِ خصو...

Event Date: 8 March, 2024
ایک روزہ قومی کانفرنس بعنوان " عالم گیریت کے تناظر میں مادری زبانوں کے کثیر لسانی و ثقافتی مضمرات" کا انعقاد

شعبہ اردو زبان و ادب کے زیر اہتمام 20 فروری 2024 منگل کو ایک روزہ قومی کانفرنس بعنوان " عالم گیریت کے تناظر میں مادری زبانوں کے کثیر لسانی و ثقافتی مضمرات" کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی اجلاس ریکٹر صاحب ، علمی نشست ڈی جی صاحب جبکہ اختتامی اجلا...

Event Date: 20 February, 2024
نمل اورالفارابی یونیورسٹی ، قازقستان کے باہم اشتراک سےایک روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان قازقستان اور پاکستان: معاشی وتعلیمی روابط کاانعقاد

شعبہ اردو  نمل اورالفارابی یونیورسٹی ، قازقستان کے باہم اشتراک سے8دسمبر2023 کو ایک روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان قازقستان اور پاکستان: معاشی وتعلیمی روابط کاانعقادکیاگیا جس میں قازقستان  اور پاکستان کے معاشی اور تعلیمی تعلقات  کے حوالے سے...

Event Date: 8 December, 2023
شعبہ اردو نمل اورالفارابی یونیورسٹی ، قازقستان کے باہم اشتراک سےایک روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان قازقستان اور پاکستان ثقافتی و تاریخی روابط کاانعقاد

شعبہ اردو  نمل اورالفارابی یونیورسٹی ، قازقستان کے باہم اشتراک سے5دسمبر2023 کو ایک روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان قازقستان اور پاکستان: ثقافتی و تاریخی روابط کاانعقادکیاگیا جس میں قازقستان  اور پاکستان کے ثقافتی اور تاریخی تعلقات  کے حوالے...

Event Date: 5 December, 2023
نمل گرینڈ مشاعرہ

یہ مشاعرہ شعبۂ اردو اور شعبۂ ترجمہ و تفہیم کے تعاون سے کروایا گیا تھا۔جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل نمل نے کی۔جس میں ملک کے نامور شاعروں نے شرکت کی؛جن میں شہریار،ڈاکٹر وحید احمد،جلیل عالی اور اختر عثمان وغیرہ سرفہرست تھے۔

Event Date: 25 October, 2023
فلم ڈرامہ،آرٹ (ہاف پلیٹ)

شعبۂ اردو کی بزمِ سخن کا یہ سالانہ پروگرام ہے جس میں صدرِ شعبہ کی زیرِ صدارت شعبے کے بی ایس کے طالب علموں کو فلم یا کوئی ادبی ڈراما دکھایا جاتا ہے تا کہ طالب علموں کے اندر فلمی وٹی وی پیش کش اور فلم بینی سے تجزیے و تنقید کا عنصر پیدا ہو سکے۔

Event Date: 13 October, 2023
ایک روزہ بین الا قوامی سیمینار۔آن لائن (وسط ایشیائی ممالک میں اردو زبان و ادب کی ترویج (ازبکستا ن کے تناظر میں)

10 مارچ 2023ء کو شعبہ اردو زبان و ادب کی جانب سے ایک روزہ آن لائن سیمینار کا انعقاد ہوا  جس کا مقصد وسط ایشیائی ممالک میں اردو زبان و ادب کی ترویج کا جائزہ  ازبکستا ن کے تنا ظر میں لینا  مقصود تھا۔   سیمینار کا آغاز تلاوت قرآ...

Event Date: 10 July, 2023
آل پاکستان ذولسانی مباحثہ(عنوانِ سحر 1)

آل پاکستان ذو لسانی مباحثہ مورخہ23مئی 2023ء کو منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے  پنتالیس  جامعات کے چھیاسی مقررین نے شرکت کی۔ ریکٹر نمل  میجر جنرل محمد جعفر ہلال امتیاز(ملٹری) (ریٹائرڈ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اوردیگر مہمانان میں ڈی جی...

Event Date: 23 May, 2023
تعارفی نشست۔ وسط ایشیائی ممالک میں اردو زبان و ادب کی ترویج (قازقستان کے تناظر میں)

12 /اپریل 2023ء کو شعبہ اردو زبان و ادب، نمل نے ایک تعارفی نشست  کا اہتمام کیا جس میں قازقستان سے آئے مہمانوں  محترمہ چنار کانافیوہ اور  محترمہ نازیرکےجاربو سینو وا  جن کا تعلق الفارابی قازق نیشنل یونیورسٹی،قازقستان سے تھا  ک...

Event Date: 12 April, 2023
بین الشعبہ جاتی مقابلہ غزل گائیکی

بین الشعبہ جاتی غزل گا ئیکی حسبِ سابق 22مارچ 2023ء  کو منعقد کی گئی  جوکہ ایک کامیاب پروگرام رہا۔ اس  پروگرام میں یونیورسٹی کے تقریباً ہر شعبے سے طلبا نے آڈیشن دیا جس کے بعد پندرہ طلبا کو گائیکی کے لیے منتخب کیا گیا ۔ اس پروگرام میں مہ...

Event Date: 22 March, 2023
کتاب میلہ

شعبہ اردو زبان و ادب، نمل کے زیر اہتمام  6، 7 اور 8مارچ 2023 ء کو نمل میں کتاب میلے کا انعقاد ہوا۔ جس میں تقریباً 25 سرکاری اور غیر سرکاری  مختلف اشاعتی اداروں کی جانب سے سٹالز لگائے گئے تھے۔  کتاب میلے کا افتتاح ریکٹر نمل نے کیا

Event Date: 7 March, 2023
International Mother Tongue Day: Seminar, Faculty of Languages, Islamabad.

مادری زبان کے عالمی دن کی مناسبت سے مادری زبانوں کی ترویج، مشکلات اور امکانات کے تناظر میں سیمینار  اقبال ہال، ابن رشد بلاک، نمل میں 21 فروری 2023 کو ڈین فیکلٹی آف لینگویجز کی زیر صدارت منعقد ہوا ، سیمینار میں مہمان مقررین ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد...

Event Date: 21 February, 2023
Orientation Session

مورخہ 13فروری 2023ء کو صبح  10بجے بی ایس اردو اور بی ایس بریجنگ اردو کے طلبا سلام بلاک ہال سے شعبہ اردو میں پہنچے ۔ پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ظفر احمد صاحب نے ان طلبا کو بی ایس اردو اور بی ایس بریجنگ اردو کے پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس ملٹی...

Event Date: 13 February, 2023
ایک روزہ قومی کانفرنس"جامعات میں اردو تحقیق وتنقید ؛ عصری رجحانات ، مسائل و امکانات"

شعبہ اردو زبان و ادب، نمل کی جانب سے اردو تحقیق و تنقید کو جامعات میں فروغ دینے، معاصر منظر نامے سے آگاہی،   معیار کو بلند کرنے اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگی پیدا کرنے کے حوالے سے ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد 20 دسمبر 2022 ء کو کیا گی...

Event Date: 20 December, 2022
ایک روزہ قومی کانفرنس"جامعات میں اردو تحقیق وتنقید ؛ عصری رجحانات ، مسائل و امکانات

 ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد 20 دسمبر 2022 ء کو کیا گیا۔ اس میں ملک بھر سے مختلف جامعات کے اساتذہ  اور سکالرز نے شرکت کی اور اردو تحقیق و تنقید کے عصری رجحانات، مسائل اور امکانات سے متعلق مقالے پیش کیے۔ کانفرنس کے مہمانانِ خصوصی  ا...

Event Date: 20 December, 2022
بین الشعبہ جاتی ذولسانی تقریری مقابلہ

شعبہ اردو نے مورخہ 9دسمبر 2022ء کو بین الشعبہ جاتی ذولسانی تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا ۔مختلف شعبوں سے چالیس کے قریب مقررین نے آذیشن دیا جن میں سےمقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ کا انتخاب کیا گیا۔پرو ریکٹر ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز بطور مہمان خصوصی اور...

Event Date: 9 December, 2022
Mehfil e Milad

محفلِ میلاد ربیع الاول کے با بر کت مہینے میں حکومت پاکستان نے   عشرہ رحمت اللعالمین  منانے کا اعلان کیا جس کے تحت نمل میں اس حوالے سے بیشتر پروگرام منعقد کیے گئے۔ اسی سلسلے میں 27اکتوبر 2022ء کو ایک محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس...

Event Date: 27 October, 2022
ایک روزہ تفریحی دورہ مشک پوری

ایک روزہ تفریحی دورہ مشک پوری نمل میں ہر سال ملکی و غیر ملکی طلبا کے لیے تفریحی اور تعلیمی دورے منعقد کیے جاتے ہیں اس سلسلے میں 23اکتوبر2022ء کو بزمِ سخن شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام بی ایس آنرز کے طلبا ایک تفریحی دورے پر مشک پوری گئے ۔ان طلبا کے ساتھ...

Event Date: 23 October, 2022
Mehfil-e-Milad

Mehfil-e-Milad Department of Urdu Chief Guest: Maj. Gen (R) Muhammad Jaffar HI(M) Date and Time: 11 Oct., 2022, 10:00 am

Event Date: 11 October, 2022
بین الشعبہ جاتی محفلِ مشاعرہ

بین الشعبہ جاتی محفل مشاعرہ شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام 29 ستمبر 2022ء کو بین الشعبہ جاتی محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان شعرا  پروفیسر ڈاکٹر مستفیض احمد علوی، ڈاکٹر عابد حسین سیال ، جناب الیاس بابر اعوان تھے ۔ اس پروگرام میں صدارت جن...

Event Date: 29 September, 2022
اردو تقریری مقابلہ

 پروگرام 17  مارچ,2202ءکو  سیمینار ہال،ابن خلدون بلاک میں منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت ڈین لینگوئجز پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی صاحب نے کی۔۔مقابلے میں نمل کمیپس کے 17 مقررین کو منتخَب کیا گیا۔۔ڈاکٹر عون ساجد استاد شعبہ اردو...

Event Date: 17 March, 2022
اردو خطاطی مقابلہ اور ورکشاپ

پروگرام 15مارچ،2022ء کو  صبح 10:30بجے کانفرنس روم ،رومی بلاک میں منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت  پروریکٹرریسرچ جناب محمد زبیر غوری صاحب نے کی۔نمل  پنڈی کیمپس، لاہورکیمپس،ملتان کیمپس اور مین کیمپس سمیت  15 بہترین  خطاط بچوں کو...

Event Date: 15 March, 2022
غزل گائیکی

یہ پروگرام14مارچ،2022ء کو  سہ پہر 45:3 سے شام 30:6 تک منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت  ریکٹرر۔نمل جناب میجر جنرل(ر) محمد جعفر (ہلالِ امتیاز ملٹری)نے کی۔ پرو۔ ریکٹر پنڈی کیمپس، لاہورکیمپس،ملتان کیمپس اور مین کیمپس سمیت &nbs...

Event Date: 14 March, 2022
نمل کتاب میلا

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ،اسلام آباد میں ۱۴ تا ۱۸  مارچ ۲۰۲۲کے دوران  ہفتہ ِ جشن ِ بہاراں منایا گیا۔اس ہفتے میں  یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات نے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔ شعبہ اردو کی طرف سے دیگر کئی تقریبات کے ساتھ  ۱۴...

Event Date: 14 March, 2022
ایک روزہ قومی کانفرنسس کثیر لسانی معاشرے میں مادری زبان کی اہمیت

شعبہ اردو میں ایک روزہ قومی کانفرنس کثیر لسانی معاشرے میں مادری زبان کی اہمیت پر مورخہ 21 فروری 2022ء کو ایک کانفرنس کا انعقاد بمقام رومی بلاک ویڈیو کانفرنس ہال میں کیا گیا جس  کی صدارت صدر شعبہ اردو نے کی۔ اس کے فوکل پرسن ڈاکٹر نعیم مظہر صاحب ت...

Event Date: 21 February, 2022