غزل گائیکی
یہ پروگرام14مارچ،2022ء کو سہ پہر 45:3 سے شام 30:6 تک منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت ریکٹرر۔نمل جناب میجر جنرل(ر) محمد جعفر (ہلالِ امتیاز ملٹری)نے کی۔ پرو۔ ریکٹر پنڈی کیمپس، لاہورکیمپس،ملتان کیمپس اور مین کیمپس سمیت 20 طلباء طالبات نے شرکت کی۔ اس مقابلے کے مصنفین میں معروف گائیک جناب احمد خان نیازی صاحب ، ایسوسی ایٹ پروفیسر صدر شعبہ پاکستانی زبانیں ڈاکٹر عابد حسین سیال اور ڈاکٹر صائمہ نذیر شامل تھے ۔ یہ پروگرام نمل آڈیٹوریم ،سلام بلاک میں منعقد ہوا ۔