Mar 22
بین الشعبہ جاتی مقابلہ غزل گائیکی
بین الشعبہ جاتی غزل گا ئیکی حسبِ سابق 22مارچ 2023ء کو منعقد کی گئی جوکہ ایک کامیاب پروگرام رہا۔ اس پروگرام میں یونیورسٹی کے تقریباً ہر شعبے سے طلبا نے آڈیشن دیا جس کے بعد پندرہ طلبا کو گائیکی کے لیے منتخب کیا گیا ۔ اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ڈاکٹر محمد زبیر صاحب (پروریکٹر ریسرچ) نمل نے شرکت کی ۔منصفین کرام میں جناب ڈاکٹر مستفیض احمد علوی (صدر شعبہ ، علوم اسلامیہ )، ڈاکٹر عابد حسین سیال ( صدر شعبہ پاکستانی زبانیں) اور محترم اقدس ہاشمی ( نامور غزل گائیک) نے شرکت کی۔اس مقابلے میں شعبہ...