Apr 22
کتاب میلہ
شعبہ اردو میں ہر سال کی طرح اس سال بھی تین روزہ کتاب میلے کا انعقاد جشن بہاراں کے تحت22 تا 24 اپریل 2024ء کیا گیا ۔جس میں مختلف سرکاری اور پرائیویٹ ناشرین نےکتابوں کے اسٹال لگائے۔کتاب میلا کامقصد طلبہ میں مطالعے کے ذوق و شوق کی بیداری تھا نیز اساتذہ اور طلبہ کوایک مرکز پر ہر نوع کی علمی، ادبی، تعلیمی، نصابی اورعمومی موضوعات پر مبنی کتب کی فراہمی تھا۔کتاب میلے کے مہمانِ خصوصی جناب ریکٹر نمل ۔میجر جنرل شاہد محمود کیانی (ر)، ہلال امتیاز ملٹری تھے ۔پروگرام کا افتتاح جناب ریکٹر ،نمل نے کیا جبکہ میلے میں نہ...