Apr 12
تعارفی نشست۔ وسط ایشیائی ممالک میں اردو زبان و ادب کی ترویج (قازقستان کے تناظر میں)
12 /اپریل 2023ء کو شعبہ اردو زبان و ادب، نمل نے ایک تعارفی نشست کا اہتمام کیا جس میں قازقستان سے آئے مہمانوں محترمہ چنار کانافیوہ اور محترمہ نازیرکےجاربو سینو وا جن کا تعلق الفارابی قازق نیشنل یونیورسٹی،قازقستان سے تھا کو دعوت دی گئی ۔ اس نشست کی صدارت ڈاکٹر جمیل اصغر جامی نے کی ۔ صدر شعبہ ا ردو ڈاکٹر فوزیہ اسلم نے نمل کے شعبہ اردو اور پاکستان میں ہونے والے تحقیقی اور ادبی کاموں کا تعارف پیش کیا۔ اسی طرح قازقستان سے آئے مہمانوں نے قازقستان میں شعبہ اردو سے اور وہاں پر جاری تحقیقی کاموں کا تعارف پیش کیا۔
Mar 22
بین الشعبہ جاتی مقابلہ غزل گائیکی
بین الشعبہ جاتی غزل گا ئیکی حسبِ سابق 22مارچ 2023ء کو منعقد کی گئی جوکہ ایک کامیاب پروگرام رہا۔ اس پروگرام میں یونیورسٹی کے تقریباً ہر شعبے سے طلبا نے آڈیشن دیا جس کے بعد پندرہ طلبا کو گائیکی کے لیے منتخب کیا گیا ۔ اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ڈاکٹر محمد زبیر صاحب (پروریکٹر ریسرچ) نمل نے شرکت کی ۔منصفین کرام میں جناب ڈاکٹر مستفیض احمد علوی (صدر شعبہ ، علوم اسلامیہ )، ڈاکٹر عابد حسین سیال ( صدر شعبہ پاکستانی زبانیں) اور محترم اقدس ہاشمی ( نامور غزل گائیک) نے شرکت کی۔اس مقابلے میں شعبہ ماس کمیونیکیشن کے وقارجارج نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
May 23
آل پاکستان ذولسانی مباحثہ(عنوانِ سحر 1)
آل پاکستان ذو لسانی مباحثہ مورخہ23مئی 2023ء کو منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے پنتالیس جامعات کے چھیاسی مقررین نے شرکت کی۔ ریکٹر نمل میجر جنرل محمد جعفر ہلال امتیاز(ملٹری) (ریٹائرڈ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اوردیگر مہمانان میں ڈی جی نمل برگیڈئر سید نادر اعلی اور ڈین ٖفیکلٹی آف لینگویجز جناب جمیل اصغر جامی صاحب شامل تھے۔انگریزی ججز میں جناب اویس، جناب زیشان فرید اورجناب ظفر وسیم شامل تھے۔اردو ججز میں جناب کفیل رانا، جناب ثاقب جہاں اور اُسامہ خواجہ شامل تھے۔
Feb 13
Orientation Session
مورخہ 13فروری 2023ء کو صبح 10بجے بی ایس اردو اور بی ایس بریجنگ اردو کے طلبا سلام بلاک ہال سے شعبہ اردو میں پہنچے ۔ پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ظفر احمد صاحب نے ان طلبا کو بی ایس اردو اور بی ایس بریجنگ اردو کے پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس ملٹی میڈیا سیشن میں کل 15نئے طلبا نے شرکت کی ۔ انھیں شعبہ اردو ، اساتذہ ، نصابی اور ہم نصابی سر گرمیوں نیز تخلیقی و تحقیقی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ۔ آخر میں سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا۔اس کے بعد کو پروگرام آرڈینیٹر صاحب نے طلبا کو یونیورسٹی کے مختلف شعبوں اور حصوں کا دورہ کروایا۔
Jun 05
FYP Selection at National Aerospace Science and Technology Park (NASTP) for Collaboration
Electrical Engineering Department please to announce that Mr. Taha Khan and his group, student of BE-Electrical Engineering NUML Islamabad, their Final year project has been selected at National Aerospace Science and Technology Park (NASTP) to work with them.
Mar 19
Recreational Trip to Siren Valley
NEES team has successfully organized one day official trip to Siran Valley Mansehra. The purpose of a recreational trip is to relax, rejuvenate, and enjoy leisure activities among students.
May 18
Intro to Python workshop
Introduction to the Python Workshop has been organized by the Electrical Engineering Department, where students were encouraged to explore the power of Python programming. They delved into the world of coding, learned essential concepts, and unlocked the potential to create exciting and practical applications.
Jun 02
Open House Winning FYP Project (1st Position)
We heartily congratulate Mr. Faizan Tariq, Mr. Nauman Zahoor and Mr. Abdul Samad Sohail, student of BEEE for getting 1st position in Open house and job Fair NUML 2023, hosted by Department of Electrical Engineering NUML Islamabad.
Jun 15
World Elder Abuse Awareness Day (WEAAD)
Ministry of Human Rights and HelpAge International collaborated to celebrate World Elder Abuse Awareness Day (WEAAD) on 15 June, 2023.Dr. Shakira Huma Siddiqui, Head of Applied Psychology NUML, Islamabad delivered an incredibly insightful talkon the subject of elder abuse.
Jun 14
Inauguration of Turkish Department Library
Inauguration of Turkish Department Library with the ceremony organized by Turkish head, 2023/as a tribute to late Masood Akhtar whose books have been donated to our library after his death.