About

Campuses

Faculties

Academics

Admissions
Academics
Student Resources

Offices

Research

Publication

Life @ NUML

Campus
NUML Live

Libraries

Policies

Social Media

Bazm- e Sukhan

 

بزم سخن

Detail of Society Formation

Points

شعبے کی سطح کی ہےتاہم کچھ سرگرمیوں میں تمام یونیورسٹی کے طلبا ء حصہ لیتے ہیں۔

Level of Society

مقاصد:

  • ایک ایسی سوسائٹی کی تنظیم و تشکیل جس کے ذریعے اردو ادب اور اس کے متعلق دوسری ہم نصابی سرگرمیوںمیں طلبہ کی دلچسپی اور شمولیت کو یقینی بنانا۔
  • تقریباً ہر سمسٹر  میں میلاد، مقابلہ غزل گائیکی،فن خطاطی اور مشاعرے کرواتی ہے۔
  • یہ سوسائٹی نمل کے تمام کیمپسز سے طلباء کو اپنے پروگراموں میں شرکت کا موقع فراہم کرتی ہے۔
  • بزم سخن ہم نصابی سرگرمیوں کے لیےایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔جس کے تحت طلباء اور طالبات کو اپنی صلاحیتیں اُجاگر کرنے کے بہترین مواقع ملتے ہیں۔
  • اس امر  کو یقینی بنانا  کہ طلبا اور اساتذہ ذمہ داری کے ساتھ نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کوپوری اہلیت اور جذبے کے ساتھ پورا کرنا۔
  • بزم سخن نمل کو نمل کی  دیگر متحرک سوسائٹیوں میں شامل کرنا۔

-2ترتیب و تنظیم (Formation)

بزم سخن نمل کی انتظامی ترتیب و تنظیم کچھ یوں ہے۔

ڈین آف لینگویجز (پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی(

صدر شعبہ اردوزبان وادب(ڈاکٹر عنبرین تبسم (

انچارج(ڈاکٹرصائمہ نذیر، اسسٹنٹ پروفیسراردو(

سوسائٹی صدر:شاہ زیب غفور

سوسائٹی نائب صدر:برسات ایاز

جنرل سیکریٹری:شاہ زیب منظر

میڈیا انچارج:تجمل حسین

فنانس سیکریٹری:احتشام کھوکھر

Detail of Society Members, Formation and Functioning

 

2026 © National University of Modern Languages, Islamabad. Privacy Policy

ERP Student Portal Admission LMS Student Portal Library Journals E-Registration Online QEC Results Datesheets Scholarships Feedback