Bazm- e Sukhan



 

بزم سخن

 

Detail of Society Formation

Points

 

شعبے کی سطح کی ہےتاہم کچھ سرگرمیوں میں تمام یونیورسٹی کے طلبا ء حصہ لیتے ہیں۔

Level of Society

 

1-مقاصد:

  • ایک ایسی سوسائٹی کی تنظیم و تشکیل جس کے ذریعے اردو ادب اور اس کے متعلق دوسری ہم نصابی سرگرمیوںمیں طلبہ کی دلچسپی اور شمولیت کو یقینی بنانا۔
  • تقریباً ہر سمسٹر  میں میلاد، مقابلہ غزل گائیکی،فن خطاطی اور مشاعرے کرواتی ہے۔
  • یہ سوسائٹی نمل کے تمام کیمپسز سے طلباء کو اپنے پروگراموں میں شرکت کا موقع فراہم کرتی ہے۔
  • بزم سخن ہم نصابی سرگرمیوں کے لیےایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔جس کے تحت طلباء اور طالبات کو اپنی صلاحیتیں اُجاگر کرنے کے بہترین مواقع ملتے ہیں۔
  • اس امر  کو یقینی بنانا  کہ طلبا اور اساتذہ ذمہ داری کے ساتھ نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کوپوری اہلیت اور جذبے کے ساتھ پورا کرنا۔
  • بزم سخن نمل کو نمل کی  دیگر متحرک سوسائٹیوں میں شامل کرنا۔

-2ترتیب و تنظیم((Formation

بزم سخن نمل کی انتظامی ترتیب و تنظیم کچھ یوں ہے۔

ڈین آف لینگویجز (پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی(

صدر شعبہ اردو(ڈاکٹر عنبرین تبسم شاکر جان(

انچارج(ڈاکٹرصائمہ نذیر، اسسٹنٹ پروفیسراردو)

سوسائٹی صدر(سارہ فاطمہ)

سوسائٹی  نائب صدر(حافظ محمد عثمان)

                جنرل سیکریٹری:  چوہدری محمدعثمان

                 میڈیا انچارج: سر مدجاوید

                 فنانس سیکریٹری:احتشام خان کھوکھر

Detail of Society Members, Formation and Functioning