Urdu Debating Society



 

اُردو ڈیبیٹنگ سوسائٹی

Detail of Society Formation

Points

S.No

یونیورسٹی کی سطح کی ہےتاہم کچھ سرگرمیوں میں دوسری  یونیورسٹیوں  کے طلبا ء  کو بھی مدعو کیا جاتا ہے ۔

Level of Society

1

1-مقاصد:

  • سوسائٹی، یونیورسٹی ہذا کے طلباء و طالبات میں تقریری،تحریری اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے مختلف علمی و عملی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہے ۔
  • سوسائٹی شعبہ جاتی سطح پر، یونیورسٹی کی سطح پر اور ملکی سطح پر تقریری اور مضامین نویسی کے مقابلہ جات منعقد کرواتی ہے اور طلبہ کو بیرون یونیورسٹی مقابلوں میں شرکت کے لیے بھجواتی ہے ۔
  • یہ سوسائٹی نمل کے تمام کیمپسز سے اور دوسری یونیورسٹیوں کے  طلباء کو بھی  اپنے پروگراموں میں شرکت کے موقع فراہم کرتی ہے۔
  • سوسائٹی  یونیورسٹی کے  طلباء کے مابین تقریری مقابلوں کا  انعقاد کراتی ہے جس سے طلباء کے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کا بھی اہتمام ہوتاہے۔
  • یونیورسٹی کے طلباء وطالبات نے صوبائی اور قومی سطح پر کئی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے ۔جس سے یونیورسٹی کےمقام و مرتبہ میں اضافہ ہوا ہے۔

-2ترتیب و تنظیم((Formation

اُردو ڈیبیٹنگ سوسائٹی نمل کی انتظامی ترتیب و تنظیم کچھ یوں ہے۔

ڈین آف لینگویجز (پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی(

صدر شعبہ اردو(ڈاکٹر عنبرین تبسم شاکر جان)

انچارج(ڈاکٹر محمودالحسن ، اسسٹنٹ پروفیسراردو)

سوسائٹی صدر(حماد بنارس)

سوسائٹی  نائب صدر(عطاء الرحمٰن)

سیکریٹری اطلاعات(سرمد جاوید)

جنرل سیکریٹری(نگینہ عابد)

Detail of Society Members, Formation and Functioning

2