فلم ڈرامہ،آرٹ (ہاف پلیٹ)

Posted on: October 13, 2023

شعبۂ اردو کی بزمِ سخن کا یہ سالانہ پروگرام ہے جس میں صدرِ شعبہ کی زیرِ صدارت شعبے کے بی ایس کے طالب علموں کو فلم یا کوئی ادبی ڈراما دکھایا جاتا ہے تا کہ طالب علموں کے اندر فلمی وٹی وی پیش کش اور فلم بینی سے تجزیے و تنقید کا عنصر پیدا ہو سکے۔