اردو تقریری مقابلہ

Posted on: March 17, 2022

 پروگرام 17  مارچ,2202ءکو  سیمینار ہال،ابن خلدون بلاک میں منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت ڈین لینگوئجز پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی صاحب نے کی۔۔مقابلے میں نمل کمیپس کے 17 مقررین کو منتخَب کیا گیا۔۔ڈاکٹر عون ساجد استاد شعبہ اردو،وفاقی اردو یونیورسٹی ،ڈاکٹر رخشندہ مراد،استاد شعبہ اردو یونیورسٹی  ہذا اور ڈاکٹر تطہیر زہرا شیرازی استاد شعبہ آئی۔آر نےمنصفین کے فرائض سر انجام دیے۔