ایک روزہ قومی کانفرنسس کثیر لسانی معاشرے میں مادری زبان کی اہمیت

Posted on: February 21, 2022

شعبہ اردو میں ایک روزہ قومی کانفرنس کثیر لسانی معاشرے میں مادری زبان کی اہمیت پر مورخہ 21 فروری 2022ء کو ایک کانفرنس کا انعقاد بمقام رومی بلاک ویڈیو کانفرنس ہال میں کیا گیا جس  کی صدارت صدر شعبہ اردو نے کی۔ اس کے فوکل پرسن ڈاکٹر نعیم مظہر صاحب تھے ۔